وہ جگہ جہاں ایک دن ایک سال کے برابر ہوتا ہے

وہ جگہ جہاں ایک دن ایک سال کے برابر ہوتا ہے

ہماری زمین سے قریبی سیارہ زہرا Venus ہے۔ یہ نظام شمسی Solar system کادوسرا سیارہ ہے۔
یہ ہم سے 42 ملین کلومیٹر دور ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ یہاں کا ایک دن پورے ایک سال سے بھی بڑا ہوتا ہے۔
یہ سورج کے گرد ایک چکر 225 زمینی دن میں پورا کرتا ہے یعنی وہاں ایک کا ایک سال 225 زمینی دن کا ہوتا ہے۔جبکہ ہماری زمین 365 دن میں سورج کے گرد ایک چکر مکمل کرتی ہے۔
سیارہ زہرا اپنے محور کے گرد ایک چکر 243 دن میں مکمل کرتا ہے۔ یعنی کہ وہاں کا ایک دن وہاں کے سال سے بھی بڑا ہے۔



Source

Comments