Posts

Showing posts with the label لائیٹ ییئر، لائیٹ ایئر، لائٹ ایئر، نوری سال، اردو، What is Light year ?

لائیٹ ایئر یا نوری سال کیا ہوتا ہے؟

Image
لائیٹ ایئر یا نوری سال کیا ہوتا ہے؟ آپ اگر کائنات کی کھوج میں دلچسپی رکھتے ہیں تو کہیں نا کہیں ضرور سنا ہوگا کہ وہ ستارہ یا سیارہ اتنے لائٹ ائیر کی دوری پر ہے اب یہ لائیٹ ائیر Light year ہے کیا جیسے دھواں کسی گاڑی سے نکلتا ہے اور آہستہ آہستہ پھیلتا ہوا آگے جاتا ہے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ دھواں کچھ رفتار سے سفر کر رہا ہے اسی طرح روشنی کی بھی ایک رفتار ہوتی ہے جس جسم سے وہ نکلتی ہے یعنی ایک بلب روشن کریں تو یک دم پورا کمرہ روشن ہوجاتا ہے کیونکہ روشنی کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے جو پورے کمرے میں اتنی جلدی پھیلتی ہے کہ آنکھ کو پتا ہی نہیں چلتا اور کمرہ روشن ہو جاتا ہے روشنی ایک سیکنڈ میں 300000 تین لاکھ کلومیٹر ہوتی ہے یعنی اگر ہم کسی طرح روشنی کی رفتار پالیں تو محض ایک سیکنڈ میں پوری دنیا کے سات چکر لگا سکتے ہیں لیکن ایسا کرنا ناممکن ہے کیونکہ اس کہ لیے mass less ہونا پڑے گا. روشنی کی رفتار پوری کائنات میں سب سے زیادہ ہے اب آتے ہیں لائیٹ ائیر یا نوری سال کی طرف کائنات اتنی وسیع ہے کہ اس کو پورا دیکھنا ناممکن ہے اور اس کے فاصلے اس قدر وسیع ہیں کہ ان کو کلومیٹر یا مربع میٹر میں نہیں ماپا جا...