نظر بڑھانے والے لینسز

اورتھو کے لینسز
ان کونٹیکٹ لینسیز کو "Ortho-k lenses" کہتے ہیں۔ ان کو لگا کر آگر آپ سو جاتے ہیں رات کو تو یہ آپ کے کارنیا یعنی آنکھ کے شفاف پردے کو عارضی طور پر نئی شکل دے دیتے ہیں جس سے آپ کی دیکھنے والی نظر میں بہتری آ جاتی ہے اور آپکو پھر اگلے دن کو آنکھوں کا چشمہ یا لینسیز لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ ایک بہترین ایجاد ان افراد کے لئیے جو دن کو چشمہ لگانا پسند نہیں کرتے۔ یاد رہے برطانیہ جیسے ملک میں ان لینسیز کا استعمال سن 2002 سے ہو رہا ہے۔سہیل افضل
Source

Comments