انڈے میں سفیدی اور زردی مکس کیوں نہیں ہوتی ؟
انڈے میں سفیدی اور زردی مکس کیوں نہیں ہوتی ؟
انڈے کی زردی اور سفیدی آپس میں مکس نہیں ہوتی ، کیونکہ زردی (egg yolk) کے اردگرد ایک جھلی (membrane) ہوتی ہے جسے vitelline membrane کہتے ہیں۔ ذردی اس جھلی کے اندر ہوتی ہے اور سفیدی باہر۔ ساتھ ہی زردی کے ساتھ جڑے ہوئے دو فائبر، ریشہ دار ٹشوز بھی ہوتے ہیں جنہیں chalazae کہا جاتا ہے، جو کہ زردی کو اپنی جگہ پر فکس رکھتے ہیں ۔ اس لیے انڈے کی ذردی اور سفیدی انڈے کے اندر مکس نہیں ہوتی۔ مگر جب انڈے کو توڑ کر زور زور سے پھینٹا جاتا ہے تب یہ مکس ہوسکتی ہیں۔۔۔
Comments
Post a Comment