خلیے اور ایٹم میں کیا فرق ہے ؟
خلیے اور ایٹم میں کیا فرق ہے ؟
(Difference Between Cell and Atom)
ایٹم سے ہر چیز بنی ہے (چاہے جاندار ہو یا بے جان) خلیہ (سیل) زندگی کی اکائی ہے، خلیہ سب سے بنیادی اور سب سے چھوٹی چیز ہے جو کہ جان دار ہے۔ خلیہ بھی ایٹمز سے مل کر بنا ہے۔۔۔ خلیے کے باہر زندگی نہیں، زندگی کی تمام بنیادی خصوصیات خلیے میں پائی جاتی ہیں، اپکو ایسی کوئی زندہ چیز نہیں ملے گی جس میں خلیہ نہ ہو۔ خلیے میں بہت سے کام ہورہے ہوتے ہیں (جو زندگی کے لیے ضروری ہیں)، ان کاموں کو کرنے کے لیے خلیے میں خاص آرگنیلیز ہوتی ہیں (سوائے prokaryotic خلیے کے) یہ خلیے اور اس کی آرگنیلی مختلف بڑے مالیکولز سے مل کر بنی پوتی ہیں ( macromolecules/biomolecules)، جوکہ مزید بہت سے مالیکولز اور ایٹمز سے مل کر بنے ہوتے ہیں۔
Comments
Post a Comment