دل ٹوٹنے کی وجہ سے موت واقع ہونا !

دل ٹوٹنے کی وجہ سے موت واقع ہونا !

ہمارے دل کے اندر موجود کچھ ریشے اتنے باریک اور نازک ہیں کہ بعض اوقات شدید ایموشنل ٹراما میں یہ ٹوٹ بھی سکتے ہیں جس کے نتیجے میں دل اپنی اصل شکل کھو دیتا ہے۔ اس بات کے نتیجے میں ہمارا دل خون پمپ نہیں کر سکتا۔
بعض اوقات کسی بات پہ ملنے والا جذباتی دباؤ اتنا شدید ہوتا ہے کہ ہمارے دل کے ریشے تک ٹوٹ جاتے ہیں اور دل کی ساخت خراب ہو جاتی ہے۔ سادہ الفاظ میں بس کسی بات پہ دل ٹوٹنے (جذباتی طور پہ) کی وجہ سے ہم یوں مر سکتے ہیں۔
اس بیماری کو "بروکن ہارٹ سنڈروم" یا دل ٹوٹنے سے موت واقع ہونا بھی کہتے ہیں۔




Comments