بھڑ اپنا گھر کس چیز سے بناتی ہے؟

 بھڑ wasp اپنا گھر کس چیز سے بناتی ہے؟



جواب. اس میں دو چیزیں ہوتی ، گلی سڑی لکڑی اور بھڑ کا لعاب ۔
بھڑ پرانی ، گلی سڑی لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لیتا ہے اور اسے منہ میں لعاب کے ساتھ مکس کرتا ہے ، اور پھر اس گلیلی لکڑی سے چھتہ بنتا ہے جو سوکھ کر گتے جیسا بن جاتا ہے۔ کچھ بھڑ جیسا کہ mud dauber مٹی کا استعمال کرتے ہیں ۔
پاکستان میں جو عام زیادہ تر بھڑ پایا جاتا ہے وہ paper wasp ہوتا ہے، جو کہ لکڑی اور پودوں کے ریشوں سے ہی چھتا بناتا ہے۔

~وارث على



Comments